بی جے پی کے قومی صدر امیت شاہ مجوزہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر آئندہ ماہ کرناٹک کے دورہ کے لئے تیار ہیں۔ذرائع کے مطابق امیت شاہ جو 90دن کے قومی
دورہ پر ہوں گے 3دن کرناٹک میں قیام کریں گے۔اپنے دورہ کرناٹک کے موقع پر توقع ہے کہ وہ انتخابات کی تیاری کے سلسلہ میں ریاستی لیڈروں سے تبادلہ خیال کریں گے ۔